Dua on Jan 01, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

صَبَاحٌ مُّعَطَّرٌ بِذِکْرِ اللّٰهِ، 
مُرْسَلٌ لِأَجْمَلِ خَلْقِ اللّٰهِ، 
لِیُنَوِّرَ دَرْبَکُمْ وَیُبَارِكَ یَوْمَکُمْ بِإِذْنِ اللّٰهِ۔
أُھْدِیْکُمْ صَبَاحًا جَمِیْلًا بَاسِمًا عِطْرُهٗ، وَمُقْلَةً لَا تَریٰ فِیْ غَیْرِکُمْ بَدْلًا، 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ کی یاد سے خوشبو دار صبح  ، 
اللّٰہ تعالیٰ کی خوبصورت مخلوق (انسان) کو بھیجی گئی۔  
تاکہ (وہ) اللہ تعالیٰ کے حکم سے آپ کے راستے کو روشن کرے اور آپ کے دن کو مبارک کرے،
میں آپ (احباب) کو  خوبصورت خوشبودار صبح اور ایسی نگاہ (توجہ) ہدیہ کرتا ہوں جو آپ کے علاوہ کسی اور کو متبادل نہ دیکھے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔