Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
ليست فقط الشمس من تشرق في هذا الكون بكل صباح
فهناك وجوه تشرق وكلمات تشرق وعيون تشرق
واجمل إشراقة دوما هي وجود قلوب تشرق بالود والمحبة
صباحكم مشرق بالحب، بالأمل، بالفرح...
یہ صرف سورج ہی نہیں جو اس کائنات میں ، ہر نئی صبح کو طلوع ہوتا ہے بلکہ یہاں بہت سے چہرے دمکتے ہیں ، کلمات (افکار) نمودار ہوتے ہیں اور آنکھیں جگمگاتی ہیں۔
اور سب سے خوبصورت دائمی چمک ، ان دلوں کی موجودگی ہے ، جو چاہت اور محبت کے ساتھ روشن ہوتے ہیں۔
آپ سب کی صبح ، محبت کے ساتھ ، امید کے ساتھ اور خوشی کے ساتھ روشن ہو ۔۔۔