دعا بتاریخ اکتوبر 12, 2020

دعائے شیخ

عربی

خمس مثبتات في عصر الفتن :-

١- القرآن الكريم (كذلك لنثبت به فؤادك) .

٢- قراءة السيرة وقصص الأنبياء (وكلا نقص عليك من أنباء الرسل ما نثبت به فؤادك) .

٣- العمل بالعلم (ولو أنهم فعلوا ما يوعظون به لكان خيرا لهم وأشد تثبيتا) .

٤- الدعاء (يا مقلب القلوب ثبت قلبي علي طاعتك) .

٥- الرفقه الصالحة(واصبر نفسك مع الذين يدعون ربهم بالغداة والعشي يريدون وجهه)

نسأل الله تعالى لنا ولكم الثبات
 

اردو

دور حاضر کے فتنوں میں دین پر ثابت قدم رکھنے والی 5 چیزیں :-

1- قرآن کریم  
 ( اسی طرح اتارا ( قرآن ) تاکہ ہم آپ ( حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ) کے دل کو ثابت رکھیں ۔ الفرقان ؛ 32 ) 

2- نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سیرت اور انبیاء کرام علیہم السلام کے تذکروں کا مطالعہ 
 ( اور ہم رسولوں کے حالات سے آپ پر سب کچھ بیان کرتے ہیں جس سے آپ کے دل کو تسلی دیں ۔ الفرقان ؛ 120 ) 

3- اپنے علم پر عمل کرنا 

 ( اور اگر یہ لوگ وہ ( اعمال ) کریں جو انہیں نصیحت کی جاتی ہے تو البتہ ان کے حق میں بہتر اور دین میں زیادہ ٹابت رکھنے والا ہو ۔ النساء ؛ 66 ) 

4- دعا  ( یہ دعا مانگنی چاہیے : یا مقلب القلوب ثبت قلبی علی دینك ؛ اے دلوں کو پلٹنے والے ! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم فرما دے ) 
5- صحبت صالح کی رفاقت ( اور آپ اپنے آپ کو ان لوگوں کے ساتھ تعلق میں رکھیں جو صبح و شام اپنے رب کو پکارتے ہیں ، اس کی رضا کے طالب ہیں - الکھف ؛ 28 ) 

اللّٰہ تعالیٰ سے ہم اپنے اور آپ کے لیے دین میں ثابت قدمی کا سوال کرتے ہیں ۔