دعا بتاریخ ستمبر 05, 2020

دعائے شیخ

عربی

مااجمل صحبة الصالحين
 حيث
‏غضب أحد الصالحين من إشغال الناس له،
‏فدعا قائلا :
‏#اللهم من شغلني عنك فاشغله بك عني !! )

‏هذا دعاؤهم إذا غضبوا!
‏فكيف إذا رضوا ؟!
‏" اللهم نسألك صحبة الصالحين"

اردو

کیا ہی بہترین صحبت ہے نیک لوگوں کی اس حیثیت سے کہ
کسی نیک آدمی نے اپنے ساتھ لوگوں کے مشغول ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا تو 
دعا میں یہ کہا : 
 اے اللہ ! جنہوں نے آپ سے میری توجہ ہٹائی تو آپ ان کی توجہ میرے سے ہٹا کر اپنی طرف فرما لیجیے !!! ) 
بزرگوں کی یہ دعا ناراضگی کے وقت ہوتی ہے ! 
تو خوشی کا عالم کیا ہوگا؟
" اے اللہ ! آپ سے ہم بزرگوں کی صحبت اختیار کرنے کا سوال کرتے ہیں''