دعا بتاریخ جون 11, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم في يوم الجمعة

عافي كل مريض 
و أرحم كل ميت
و أشرح صدورنا
و يسر أمورنا
وأجعل هذه الجمعه 
فرج لكل صابر
ومغفره لـ كل مُذنب 
يـ كريم

‌‏اكثرو من الصلاة على النبي 
"اللهم صل وسلم على نبينا محمد"

اردو

اے اللّٰہ ! جمعہ کے دن میں :

ہر بیمار کو عافیت ( بیماری سے نجات ) دیجئے ، 
ہر فوت شدہ پر رحم ( بخشش ) کیجئے ، 
ہمارے سینے کھول دیجیے (تنگ دلی سے حفاظت کیجئے)
اور ہمارے کام آسان کر دیجیے ، 
اور اس جمعہ کو :
ہر صبر کرنے والے کے لیے کشادگی 
اور ہر گناہگار کے لیے بخشش کا ذریعہ بنا دیجیے ۔ 
اے مہربانی کرنے والے !  (ہماری دعائیں قبول کیجئے)

(آپ احباب ! ) نبی کریم ﷺ پر درود شریف کی کثرت کیجیے : 

" اللّٰھم صلِّ و سلِّم علیٰ نبیِّنا محمّد "