دعا بتاریخ دسمبر 31, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ خَیْرَاتِ الْدُّنْیَا وَ خَیْرَاتِ الْدِّیْنِ
خَیْرَاتِ الْدُّنْیَا بِالْأَمْنِ وَ الْرِّفْقِ وَ الْصِّحَّةِ
خَیْرَاتِ الْدِّیْنِ بِالْطَّاعَةِ لَكَ وَ الْتَّوَکُّلِ عَلَیْكَ وَالْرَّضَا بِقَضَائِكَ.

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو



اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے دنیا کی بھلائیوں کی اور آخرت کی بھلائیوں کی درخواست کرتے ہیں
(يعنى) دنیا کی بھلائیاں امن، نرمی اور صحت کے ساتھ،
آخرت کی بھلائیاں آپ کی فرمانبرداری، آپ پر اعتماد اور آپ کے فیصلوں پر راضی ہونے کے ساتھ.

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔