دعا بتاریخ دسمبر 31, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم
 انا نسألك 
 أن تنّزل علينا سحائب رحمتك وكثير غفرانك
 وتلم شملنا وتوحد صفنا 
وتغير حالنا ومعيشتنا وواقعنا لأفضل حال 
وتنصرنا على من ظلمنا واعتدى علينا 
وأن تردنا إليك غير خزايا ولا مفتونين ..  

        آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ 
ہم پر اپنی رحمت  اور اپنی بخشش کی کثرت کے بادل نازل کر دیجیے ، 
ہماری اجتماعیت کو یکجا رکھئیے اور ہماری صف کی وحدت کو قائم رکھئے ، 
ہماری حالت کو ، ہماری معیشت کو اور ہمارے واقعات کو زیادہ بہتر صورت کے لیے بدل دیجیے۔
جو ہم پر ظلم کریں اور ہم پر زیادتی کریں ان کے خلاف ہمیں مدد دیجیے ، 
ہمیں رسوائی کے بغیر اور نہ ہی کسی آزمائش میں مبتلا کئے ہوئے اپنی طرف لَوٹا لیجیے ۔۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔