دعا بتاریخ اکتوبر 31, 2022

دعائے شیخ

عربی


اللهُم إجمع قلوبنآ على طاعتِك،
وَ إجمعَ نفوسنآ علىّ خشيتِك، 
وَ إجمع أرواحنآ فِي جنّتك..
‏اللهم ارزق كل مهموم بالفرج،
وكل معسر باليسر،
وكل محروم بالذرية الصالحه،
وكل مديون بقضاء دينه،
وكل حزين بالفرح،
وكل مريض بالشفاء،
وكل ميت بالرحمة. 

اردو

اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو اپنی فرمانبرداری پر جمع کر دیجیے ، 
ہمارے نفسوں کو اپنی (پُر عظمت) ہیبت پر اکھٹا کر دیجیے ، 
اور ہماری روحوں کو اپنی جنت میں یکجا دیجیے ، 

اے اللّٰہ!
آپ  : 
ہر پریشان حال کو خوشحالی ، 
ہر تنگدست کو آسانی ، 
ہر اولاد سے محروم کو نیک اولاد ، 
ہر قرض دار کو اس کے قرضے کی ادائیگی ، 
ہر غمزدہ کو خوشی ، 
ہر بیمار کو شفا ، 
اور ہر فوت شدہ کو اپنی رحمت عطا کر دیجیے