دعا بتاریخ اکتوبر 31, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
 إنا ‏نسألك أَن تَنزل الْسَّكِينَة
فِي قلوبنا،
وتديم َالابْتِسَامَة عَلَى محيانا،
وَالْسَّعَادَة فِي بيوتنا،
وَالْصَحِة فِي ابداننا،
وَالتَّوْفِيْق فِي حياتنا .

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ؛ 
آپ ہمارے دلوں میں سکون و اطمینان نازل کر دیجئے ، 
اور آپ ہمارے چہروں پر مسکراہٹ کو  ، 
ہمارے گھروں میں سعادت کو ، 
ہمارے بدنوں میں صحت کو 
اور ہماری زندگی میں (نیک عمل) کی توفیق کو دوام عطا کیجئے۔