دعائے شیخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة
أسأل الله الذي جلت قدرته وتوافرت نعمه ووسعت رحمته كل شيء، وأسبغ علينا وعلى جميع المسلمين نعمه...
أن يتم علينا وعليكم الصحة والعفو والعافية والسرور وراحة البال
وأن يجعل لا إله الا الله نبض قلوبنا ونور صباحنا وبركة نهارنا وسكون ليلنا وحسن خاتمتنا
وأن يجمعنا واياكم ووالدينا وذرياتنا وازواجنا ومن نحب في الفردوس الاعلى من الجنة
اللهم صل وسلم وبارك على محمد وعلى اله وصحبه وسلم تسليماًكثيرا. ..
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
اللہ تعالیٰ سے میں سوال کرتا ہوں جس کی قدرت بلند ہے ، نعمتیں وافر ہیں ، اس کی رحمت ہر چیز پر وسیع ہے اور نعمتیں ہم پہ اور تمام مسلمانوں پر کامل ہیں ۔۔۔
کہ وہ ہم پہ اور آپ پر صحت ، درگزر ، عافیت ، خوشی اور دل کی راحت کو پورا کرے ،
کلمہ " لا الہ الا اللہ " کو ہمارے دل کی دھڑکن ، صبح کو روشن ، دن میں برکت ، رات کو پرسکون اور ہمارے خاتمے کو اچھا کر دے ،
ہمیں ، آپ کو ، ہمارے والدین ، اولاد ، بیویوں اور جن سے ہم محبت کرتے ہیں جنت کے اعلیٰ مقام میں جمع فرما دے ۔
اے اللہ ! حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ، آپ کی آل اور تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر رحمت ، سلامتی اور برکت نازل فرمائیے اور بہت زیادہ سلام پہنچائیے ۔۔۔