دعا بتاریخ جولائی 31, 2025

دعائے شیخ

عربی

 أَلْرُّوْحُ کَالْزَّھْرَةِ تَحْتَاجُ الْذِّکْرَ لِتُزْھَرَ کُلَّمَا ذَکَرْتَ اللّٰهَ أَزْھَرَتِ الْرُّوْحُ وَانْشَرَحَ الْصَّدْرُ 

 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَعَانَنَا وَ إِیَّاکُمْ عَلیٰ ذِکْرِهٖ وَ شُکْرِهٖ وَ حُسْنِ عِبَادَتِهٖ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 


اردو

 انسانی روح پھول کی کلی کی طرح ہے، اللہ تعالیٰ کے ذکر کی محتاج ہے تاکہ وہ کِھلے،جب بھی آپ اللہ کو یاد کرتے ہیں تو روح کِھل جاتی ہے اور سینہ کشادہ ہوجاتا ہے۔ 
 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے، اپنے ذکر، اپنے شکر اور اپنی عمدہ عبادت پر ہماری اور آپ کی مدد فرمائے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔