دعائے شیخ
اللهم
ارزقنا حلاوة الأخوة وطول الصحبة
ولذة المغفرة وصفاء الود
وتجنب الزلل وبلوغ الأمل
وحسن الخاتمة بصلاح العمل
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمیں (باہم) بھائی چارے کی حلاوت (مٹھاس) ، طویل (لمبے عرصے کی نیک) ہم نشینی ، (گناہوں کی) بخشش کی لذت ، محبت کے اخلاص ، لغزشوں سے گریز ، امید کے بار آور ہونے (حصول) اور عمل کی درستگی کے ذریعہ (زندگی کے) اچھے اختتام سے نواز دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔