دعا بتاریخ مئی 31, 2021

دعائے شیخ

عربی

اَللَّهُمَّ اِمْلَأْ بِالإِيمَانِ قُلُوبِنَا, وَبِاليَقِينِ صُدُورُنَا,
وبالنّور وُجُوهِنَا,
وَبِالحِكْمَةِ عُقُولِنَا,
وَبِالحَيَاءِ اِبْدَأَنَّنَا,
وَاِجْعَلْ القُرْآنَ شِعَارِنَا,
وَالسُّنَّةَ طَرِيقِنَا.

اردو

اے اللّٰہ ! لبریز کر دیجیے :

ہمارے دلوں کو ایمان سے ،
ہمارے سینوں کو یقین سے ،
ہمارے چہروں کو نور سے ،
ہماری عقلوں کو حکمت سے ،
ہمارے جسموں کو حیا سے ،

اور قرآن حکیم کو ہمارا شعار ( پہچان ) ،
اور سنت رسول کو ہمارا طریقہ ، بنا دیجیے ؛

انگریزی

O Allah! Endow:

Our hearts with faith,
Our breasts with conviction,
Our faces with light,
Our minds with wisdom,
Our bodies with modesty.

And make the Holy Quran our way of life (identity),
And make the Sunnah of the Prophet our way.