دعا بتاریخ مارچ 31, 2025

دعائے شیخ

عربی

أَمَانِيْنَا تَسْبِِقُ تَهَانِيْنَا
 وَفَرْحَتُنَا تَسْبِقُ لَيَالِيْنَا
 وَعِيْدٌ مُّبَارَكٌ عَلَيْنَا وَعَلَيْكُمْ.

 كُلُّ عَاْمٍ وَأَنْتُمْ إِلَى اللّٰهِ أَقْرَبُ، 
وَلِفِعْلِ الْطَّاعَاتِ أَرْغَـبُ، وَلِلْجَنَّةِ أَسْبَقُ

                 
كُلُّ عَامٍ وَأَنْتُمْ بِخَيْرٍ

اردو

ہماری (نیک) آرزوئیں ، ہماری مبارکبادوں سے آگے ہیں 
اور ہماری خوشیاں ، ہماری راتوں (پریشانیوں) پر حاوی ہیں ، 
 ہمارے لیے اور آپ کے لیے عید مبارک۔ 

(میری دعا ہے کہ) آپ سب احباب سارا سال اللّٰہ تعالیٰ کے سب سے زیادہ قریب ہوں،  نیکیوں کے کرنے میں سب سے زیادہ رغبت رکھنے والے ہوں اور جنت کی طرف سب سے زیادہ سبقت لے جانے والے ہوں ۔
(آمین یارب العالمین) 

سارا سال آپ احباب خیریت سے رہیں