دعائے شیخ
اللهم
صل وسلم على من كان نور رسالته
أعظم من نور الشمس والقمر
وأنفع للعباد من الغيث الكثير المنهمر
نور ملٱ الله به القلوب علما وإيمانا ويقينا
اللهم
اجز سيدنا محمد صلى الله عليه وسلم
عن الأمة خير الجزاء
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
واحشرنا في زمرته.
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللہ
آپ اس ہستی (حضرت محمد ﷺ) پر ، رحمتیں نازل فرمائیے اور سلام پہنچائیے جن کی رسالت کی روشنی سورج اور چاند کی روشنی سے کہیں زیادہ عظیم ہے ،
اور بندوں کے لیے موسلادھار وافر بارش سے کہیں زیادہ نفع مند ہے ،
اللّٰہ تعالیٰ اس نور سے (اپنے بندوں کے) دلوں کو علم ، ایمان اور یقین سے لبریز کر دے۔
اے اللّٰہ!
آپ حضرت محمد ﷺ کو ان کی امت کی طرف سے بہترین جزا دیجیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔