دعائے شیخ
" لا تسمع فيها لاغية "
في الجنة حيث الأحاديث الجميلة، والكلمات العذبة .. حيث يموت اللغو والكذب والتجريح "
صباحك روح وريحان، ورضا الكريم المنان
سورۃ الغاشیہ میں ہے ؛
" ( جنتی لوگ جنت میں ) بیہودہ بات نہیں سنیں گے "
کہ جنت میں خوبصورت گفتگو اور شیریں کلمات ہوں گے ۔۔
وہاں بیہودگی ، جھوٹ اور اور دل شکن باتیں مفقود ہو جائیں گی ۔
آپ کی صبح ، راحت و خوشبو اور مہربان محسن ذات ( اللّه تعالیٰ ) کی خوشنودی والی ہو