دعا بتاریخ جنوری 31, 2026

دعائے شیخ

عربی

اَلْلًّهُمَّ
أَخْرِجْنَا مِنْ حَوْلِنَا إِلیٰ حَوْلِكَ، وَ مِنْ عَزْمِنَا إِلیٰ عَزْمِكَ، وَ مِنْ ضُعْفِنَا إِلیٰ قُوَّتِكَ، وَ مِنْ اِنْکِسَارِنَا إِلیٰ عِزَّتِكَ، وَ مِنْ ضِیْقِ اِخْتِیَارِنَا إِلیٰ بَرَاحِ إِرَادَتِكَ.

آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

اے اللّٰہ!
ہمیں، اپنی (محدود) طاقت سے آپ اپنی (بے پناہ) طاقت کی طرف، ہمارے (کئے گئے پختہ) ارادے سے اپنے (اٹل) ارادے کی طرف، ہماری کمزوری سے آپ اپنی قوت (کی فراہمی) کی طرف، ہماری بے کسی سے آپ اپنے غلبہ کی طرف، ہمارے اختیار کی تنگی سے آپ اپنے ارادے (فیصلہ) کی وسعت کی طرف نکال لائیے۔

اے اقوامِ عالَم کے مالک!
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔