دعا بتاریخ جنوری 31, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهمَّ 
طهر قلوبنا بالإيمان 
وزين قلوبنا بالحكمة 
وعافي أبداننا من الآلام 
اللهمَّ 
يسر أمورنا وفرج همومنا
 واغفر ذنوبنا واستر عيوبنا 
اللهم 
اغفر لنا ولوالدينا وأحبتنا ولجميع المسلمين

اردو

اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو ایمان (کی قوت سے) پاکیزہ بنا دیجیے ، 
ہمارے دلوں کو حکمت (دانائی) کے ساتھ مزین دیجیے ، 
ہمارے بدنوں کو تکالیف سے عافیت دے دیجیے ، 

اے اللّٰہ!
ہمارے کام آسان کر دیجیے ، 
ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے ، 
ہماری خامیوں کو چھپا دیجیے ، 

اے اللّٰہ!
ہمیں ، ہمارے والدین کو ، ہمارے احباب کو اور تمام مسلمانوں کو بخش دیجیے ۔