دعا بتاریخ جون 09, 2021

دعائے شیخ

عربی

يارب في هذا الصباح 
ارزقنا اجابة الدعاء ،وصلاح الأبناء، وبركة العطاء .
يارب
نسألك  بركة في العمر وعافية في الجسد وجنة الفردوس في الآخرة .
اللهم امين

اردو

اے میرے پروردگار !  اس صبح میں ، 
آپ ہمیں دعا کی قبولیت ، 
اولاد کی درست روش (نیکو کاری) 
اور اپنی نوازش کی برکت (اضافہ) عطا فرما دیجیے ۔ 

اے میرے پروردگار !
ہم آپ سے ، 
عمر میں برکت ، 
جسمانی عافیت 
اور آخرت میں جنت الفردوس کا سوال کرتے ہیں ۔ 
اے اللہ ! ہماری دعائیں قبول کیجیے !