دعائے شیخ
إن الصلاة على النبي محمد صلى الله عليه وسلم
نور يبدد ظلمة الأرواح
تمحى بها زلاتنا ويزول
مافي القلب من هم ومن أتراح
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
واحشرنا في زمرته.
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک نبی حضرت محمد ﷺ پر درود بھیجنا
ایسی روشنی ہے ، جس سے روحوں کی تاریکی ختم ہوجاتی ہے
اس کے سبب لغزشیں مٹ جاتی ہیں
اور جو دل میں پریشانی اور غم ہیں ، زائل ہوجاتے ہیں
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرما دیجیے ،
ہمیں آپ کے حوض پر لے آئیے اور آپ کی جماعت میں شامل فرمادیجئیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔