دعائے شیخ
🌴
الحمـــــــــــــــــد لله الّذي أذْهب الّليل مظْلماً بقدرتِه
وَجاء بِالّنهار مبصراً برحمته
وَكسانا ضياءا ونحن في نعمته.
اللهمّ انظر إلينا نظرة رِضى تهدي بها قلوبنا.
وتغفر بها ذنوبنا.
وتردنا بِها إليك رَدًاَ جميلا.
تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو تاریک رات کو اپنی قدرت سے واپس لے گیا اور روشن دن کو اپنی رحمت سے لے آیا اور ہمیں روشنی بخش دی اور ہم اس کی نعمت سے مالا مال ہیں ،
اے اللہ ! ہماری طرف اپنی رضامندی کی ایسی نگاہ رکھئے جس سے ہمارے دلوں کو ہدایت حاصل ہو ، جس کے سبب آپ ہمارے گناہ بخش دیجیے اور اس کے ذریعہ ہمیں اپنی طرف عمدہ قبولیت عطا فرما دیجیے ۔