دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
ھٰذَا خَلْقٌ جَدِیْدٌ فَافْتَحْهُ عَلَیْنَا بِطَاعَتِكَ،
وَ اخْتِمْهُ لَنَا بِمَغ٘فِرَتِكَ وَ رِضْوَانِكَ،
وَ ارْزُقْنَا فِیْهِ حَسَنَةً تَقَبَّلْھَا مِنَّا،
وَ زَکِّھَا وَ ضَعِّفْھَا لَنَا،
وَ مَا عَمِلْنَا مِنْ سَیِّئَةٍ فَاغْفِرْھَا لَنَا،
إِنَّكَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ وَّدُوْدٌ کَرِیْمٌ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
یہ (عہد) نئی تخلیق ہے پس آپ اسے ہم پر اپنی فرمانبرداری کے ساتھ کھول دیجئے،
اسے ہمارے لیے اپنی بخشش اور اپنی رضامندی کے ساتھ ختم کر دیجیے،
ہمارے لیے اس میں ایسی نیکی لکھ دیجیے جسے آپ ہم سے قبول کر لیں، اسے پاکیزہ بنادیں اور اسے ہمارے لیے کئی گنا بڑھا دیں،
جو ہم گناہ کریں پس اسے ہمارے لیے معاف کر دیں،
بیشک آپ گناہ بخشنے والے، نہایت رحم والے، دوستی والے مہربان ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔