دعائے شیخ
اللهم
إنا نسألك صباحا طيبا يحمل الرزق والفرج
ونسألك يارب شفاءك لمن مسه الضر
ورحمتك لمن ضمه القبر
وفرجك لمن ضاق به الصدر
وجودك وكرمك لمن رفع يديه
يطلب العفو منك من كل إثم
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ایسی پاکیزہ صبح کی درخواست کرتے ہیں جو وسائل رزق اور کشادگی اٹھائے (رکھے) ہوئے ہو ۔
اے ہمارے پروردگار !
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں :
اس شخص کے لیے شفا کی جسے تکلیف (بیماری) پہنچی ،
اس کے لیے آپ کی رحمت کی جس کو قبر نے آغوش میں لیا،
اس کے لیے آپ کی کشادگی کی جس کا سینہ تنگ ہوا اور
آپ کی سخاوت اور آپ کی مہربانی کی اس کے لئے جس نے اپنے ہر گناہ کی معافی کے لئے (دعا میں) دونوں ہاتھ اٹھائے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔