دعائے شیخ
یوم ممیز
۱۴۴۴/۰۴/۰۴
فی یوم ممیز لاشخاص تمیز وا بوجودھم فی حیاتی
اللھم البسھم لباس التقوی، واسعدھم بطاعتک
وارزقھم من واسع کرمک، واحفظھم من کل شر وفرج ھم ھم، واسعد قلبھم، وارح بالھم
واغفرلھم ولوالدیھم ولذریاتھم۔
04/04/1444
امتیازی دن
04 ربیع الثانی 1444ھ (آنے والا دن)
اس منفرد دن (04/04/1444ھ) ان سب کے لیے (دعاء) جو میری زندگی میں اپنے وجود کے سبب نمایاں حیثیت رکھتے ہیں
اے اللّٰہ!
انہیں تقوی کے لباس سے آراستہ کردیجیے ، انہیں اپنی فرمانبرداری سے سعادتمند بنادیجیے ، اپنی وسیع مہربانی سے انہیں وسائل رزق دے دیجیے ، انہیں ہر شر سے محفوظ کر دیجیے ، ان کی پریشانی دور کر دیجیے ، ان کے دل کو سعادتمند (بھلائی کا خوگر کر) دیجیے ، انہیں قلبی راحت دے دیجیے اور انہیں ، ان کے والدین اور اولادوں کو بخش دیجیے.