دعائے شیخ
اللهم
كما أيقظت عيوننا بعد المنام
أيقظ قلوبنا من الغفلة
اللهم
اكتب لنا محو الذنوب وستر العيوب ولين القلوب
وتفريج الهموم وتيسير الأمور
نستغفرك اللهم ونتوب إليك
اللهم
احفظ لنا من نحب وكف عنهم كل أذى
و اجعلهم أسعد خلقك
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
جس طرح آپ نے ہماری آنکھوں کو نیند کے بعد بیدار کیا ، ہمارے دلوں کو بھی غفلت سے بیدار کر دیجیے ۔
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے لیے گناہوں کے (اثرات) مٹانا ، عیبوں کی ستر پوشی ، دلوں کی نرمی ، پریشانیوں سے دوری (چھٹکارا) اور (درپیش) معاملات میں آسانی لکھ (طے کر) دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہم آپ سے اپنے گناہوں کی معافی چاہتے ہیں اور آپ کی طرف رجوع (توبہ) کرتے ہیں ،
اے اللّٰہ!
جن سے ہم محبت کرتے ہیں آپ ہمارے لیے (ان کی) حفاظت کیجئے ، ان سے ہر تکلیف کو دور کردیجیے اور انہیں اپنی مخلوق میں سے سب سے زیادہ کامیاب بنادیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔