دعا بتاریخ اگست 30, 2020

دعائے شیخ

عربی


هل أنت يائس ؟
في مثل هذه اليوم يوم عاشوراء، خرج موسى بقوم خائفين ضُعفاء،
وفي الصّباح تغيّر العالم بضربة عصا..!
فلا تيأس.. قل:
يارب وأبشر بالعطاء.."

﴿فَأَسْرِ بِعِبَادِي لَيْلًا إِنَّكُم مُّتَّبَعُونَ﴾
⁧ #صيام_يوم_عاشوراء⁩

الله يصبحكم بحال سعيدة، وفرج عظيم
وعطايا كالمطر 🌧✨"".

اردو

ں ، موسیٰ علیہ السلام اپنی قوم کے ساتھ خوفزدہ کمزور حالت میں نکلے ، 
اور صبح کے وقت ان کے ( دریا کے پانی کو ) لاٹھی مارنے سے دنیا بدل گئی ..! 

تو آپ بھی مایوس نہ ہوں بلکہ کہیے : 
اے میرے پروردگار ! 
مجھے اپنی طرف سے نوازش کی خوشخبری دے دیجیے .. " 

قرآن حکیم کی سورۃ الدخان ، آیت ؛ 23 میں ہے : 
{ پھر آپ ( موسیٰ علیہ السلام ) لے چلیں میرے بندوں کو رات کے وقت ، البتہ آپ سب فرعونیوں کی طرف سے پیچھا کئے جاؤ گے } 
عاشورہ کے دن ، روزے کے ساتھ 

اللہ تعالیٰ آپ سب کی صبح اچھے حال ، بڑی عنایت اور بارش کی طرح نوازشات کے ساتھ فرمائے 🌧️✨