دعا بتاریخ جولائی 30, 2025

دعائے شیخ

عربی

 أَکْرَمَکُمُ اللّٰهُ 
 بِصَبَاحٍ تَصْفُوْ بِهٖ نُفُوْسَکُمْ وَتَطْمَئِنُّ بِهٖ قُلُوْبَکُمْ وَیُشْرِقُ بِهٖ وُجُوْھَکُمْ بِنُوْرِ الْتَّقْویٰ 

 أَسْأَلُ الْلّٰهَ الْقَدِیْرَ 
 أںْ یَّغْمِرَکُمْ بِالْصِّحًَةِ وَالْعَافِیَةِ وَیَرْزُقَکُمْ مِنْ وَّاسِعِ فَضْلِهٖ وَیُبَارِكَ فِیْ یَوْمِکُمْ وَیَحْفَظَکُم مِنْ کُلِّ مًکْرُوْهٍ۔ 
 
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 
 

اردو

 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کو ایسی صبح (دن) کے ساتھ عزت دے کہ : 
 آپ کے نفس جس کے سبب سے (کدورتوں سے) صاف ہوجائیں، 
 آپ کے دل جس کے ذریعہ اطمینان پائیں، 
 اور جس کے سبب آپ کے چہرے ، تقویٰ کے نور سے روشن ہوجائیں، 
 
 اللّٰہ قدرت والے سے میں درخواست کرتا ہوں : 
 کہ وہ آپ کو صحت و عافیت سے ڈھانپ دے، 
 آپ کو اپنے وسیع فضل سے عطا کرے، 
 آپ کے دن میں برکت دے، 
 اور ہر ناپسند (عمل) سے آپ کی حفاظت کرے۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔