دعا بتاریخ جولائی 30, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم إنا ندعوك في هذا الصباح 
يامن توزعت الأرزاق بكرمه، وتنفس الصبح بأمره، 
بلغنا أسمى مراتب الدنيا وأعلى منازل الآخرة. 
اللهم 
ارزقنا إجابة الدعاء ، وصلاح الأبناء، وبركة العطاء.  

اردو

اے اللّٰہ ! بیشک ہم اس ( آج کی) صبح میں ، آپ سے دعا کرتے ہیں ، 
اے وہ ذات ؛ جس کے کرم سے رزق تقسیم ہوتے ہیں اور  جس کے حکم سے صبح نمودار ہوتی ہے ، 
ہمیں دنیا کے بلند ترین مرتبوں اور آخرت کی اعلیٰ منزلوں تک پہنچا دیجیے ، 
اے اللّٰہ
آپ ہمیں دعاء کی قبولیت ، بچوں کی نیکوکاری اور (اپنی) نوازشات میں برکت ، عطا فرما دیجیے ۔