دعائے شیخ
يــــــارب
أحسن إلينا بعفوك
وأرزقنا خيرك
وأشرح صدورنا برضاك
وإختر لنا
ما يسعدنا ويرضيك
اے میرے پروردگار !
ہم پر اپنے درگزر کے ذریعہ ، مہربانی فرمائیے ،
ہمیں اپنی خیر و بھلائی عطا کیجئے ،
ہمارے سینے اپنی خوشنودی کے لئے کھول دیجیے ،
اور ہمارے لیے وہ ( اعمال و اخلاق ) منتخب کیجئیے ، جو ہمیں سعادت مند بنا دیں اور آپ کی رضامندی کے باعث ہوں۔