دعائے شیخ
قَالَ تَعَالىٰ :
(يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ مَن يَشَاءُ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ)
آلِ عمران ؛ 74
أَسْأَلُ اللّٰهَ أَنَ يَّخْتَصَّكُمْ وَ وَالِدَيْكُمْ وَ أَهْلَكُمْ وَ ذُرِّيَّتَكُمْ وَ مَنْ تُحِبُّوْنَ بِرَحْمَتِهٖ،
وَ أَنْ يَّجْعَلَ لَكُمْ مِّنْ كُلِّ هَمٍّ فَرَجَاً، وَ مِنْ كُلِّ ضِيْقٍ مَخْرَجًا، وَ مِنْ كُلِّ بَلَاءٍ عَافِيَةً،
وَ أَنْ يَّرْزُقَكَمْ مِّنْ حّيْثُ تَحْتَسِبُوْنَ وَ مِنْ حَيْثُ لَا تَحْتَسِِبُوْنَ.
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
(وہ (اللّٰہ تعالیٰ) اپنی رحمت سے جسے چاہتا ہے خاص کرتا ہے ، اور اللہ تعالیٰ بڑے فضل والا ہے)
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ آپ (احباب) کو، آپ کے والدین کو، آپ کے اہلِ خانہ کو، آپ کی اولاد کو اور ان کو جن سے آپ محبت کرتے ہیں اپنی خاص رحمت سے نوازے،
اور یہ کہ وہ آپ کے لیے ہر پریشانی سے نجات، ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ اور ہر آزمائش سے عافیت دے،
یہ کہ وہ آپ کو وہاں سے رزق دے جہاں سے آپ گمان کرتے ہیں اور جہاں سے آپ گمان نہیں بھی رکھتے۔