دعائے شیخ
اللهمَّ
افتح لنا
أبواب الخير والرزق والبركة
اللهمّ
افتح لنا
أبواب الرحمة والمغفرة
وأبواب السعادة والعافية
اللهمَّ
افتح لنا أبواب الجنة
واحفظنا واحفظ أهلنا وأولادنا
من كل سوء ومكروه
واشف مرضانا وارحم موتانا
وبشرنا بزوال البلاء و الوباء والأحزان
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے بھلائی ، رزق اور برکت کے دروازے کھول دیجئے ،
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے رحمت و بخشش کے دروازے اور سعادت و عافیت کے دروازے کھول دیجئے ،
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے جنت کے دروازے کھول دیجئے ،
ہماری حفاظت فرما لیجئے ،
ہمارے اہل خانہ اور ہماری اولاد کی ہر برائی اور ناپسندیدہ عمل سے حفاظت فرما لیجئے ،
ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے ،
ہمارے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے ،
ہمیں مصیبت ، وبا اور غموں کے خاتمے کی خوشخبری دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔