دعائے شیخ
اللهم متعنا بنعمتين:
نعمة الصحة ونعمة الدين..
وجملنا بحليتين:
قلب رحيم وعقل حكيم..
ولا تحرمنا لذتين:
لذة مناجاتك ولذة رؤية وجهك الكريم.
اے اللّٰہ !
ہمیں دو نعمتوں سے (ہمیشہ) مالا مال رکھئیے ، یعنی :
صحت کی نعمت سے اور دین حق کی نعمت سے ۔۔
ہمیں دو زیوروں ( قیمتی چیزوں ) سے آراستہ کر دیجیے ، یعنی :
مہربان دل سے اور حکمت و دانائی سے پُر ، عقل سے۔۔
اور ہمیں دو لذتوں سے محروم نہ فرمائیے ، یعنی :
اپنی مناجات ( رازونیاز ) کی لذت سے اور اپنے عزت والے چہرے کے دیدار کی لذت سے ۔۔