دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
إِنِّیْ أَسْئَلُكَ أَنْ تَمُنَّ عَلَیَّ أَحِبَّتِیْ بِرَاحَةِ الْقَلْبِ، وَصَلَاحِ الْحَالِ، وَبَرَکَةِ الْعُمُرِ،
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْھُمْ فِیْ کُلِّ وَقْتٍ وَّحِیْنٍ مِّنَ الْمَحْبُوْبِیْنَ لَدَیْكَ وَالْمَقْبُوْلِیْنَ بَیْنَ عِبَادِكَ
وَارْزُقْھُمْ صُحْبَةَ الْعَارِفِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ میرے احباب پر دل کی راحت، حالات کی درستگی اور زندگی میں برکت کے ساتھ احسان فرما دیجیے،
اے اللّٰہ!
انہیں ہر وقت اور ہر لمحہ، اپنے پاس محبوب بندوں اور اپنے مقبول بندوں میں شامل کر لیجیے،
اور انہیں عارفین کی صحبت دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔