دعائے شیخ
اللهم
يامن تنفس الصبح بأمره وتوزعت الأرزاق بكرمه
أمطر علينا بركتك وبلغنا أسمى مراتب الدنيا
وأعلى منازل الاخِرة .
اللهم
ارزقنا إجابة الدعاء وصلاح الحال والاهل والمال والأبناء .
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
اے وہ ذات جس کے حکم سے صبح نے سانس لیا (نمودار ہوئی) اور جس کی مہربانی سے (انسانوں میں) وسائل رزق تقسیم ہوئے !
ہم پر اپنی برکت کی بارش برسا دیجیے ،
ہمیں دنیا کے بلند مرتبوں اور آخرت کی اعلیٰ منزلوں تک پہنچا دیجئے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں دعا کی قبولیت سے اور حالات کی ، اہل خانہ کی ، مال اور اولاد کی بہتری سے نواز دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔