دعا بتاریخ مارچ 30, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَلْلَّهُمَّ 
 ھٰذَا خَلْقٌ جَدِیْدٌ فَافْتَحْهُ عَلَیْنَا بِطَاعَتِكَ، 
 وَ اخْتِمْهُ لَنَا بِمَغْفِرَتِكَ وَ رِضْوَانِكَ، 
 وَ ارْزُقْنَا فِیْهِ حَسَنَةً تَقَبَّلْھَا مِنَّا، وَ زَکِّھَا وَ ضَعِّفْھَا لَنَا، 
 وَ مَا عَمِلْنَا مِنْ سَیِّئَةٍ فَاغْفِرْھَا لَنَا، 
 إِنَّكَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ ، وَّدُوْدٌ کَرِیْمٌ. 
  
 آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ 


اردو

 اے اللّٰہ! 
 یہ ایک نیا دور ہے پس آپ اسے ہم پر اپنی فرمانبرداری (کی توفیق) کے ساتھ کھول دیجیے، 
 اس کا ہمارے لیے اپنی (کوتاہیوں سے) بخشش اور اپنی رضامندی کے ساتھ اختتام فرما دیجیے، 
 آپ اس میں ہمیں ایسی بھلائی (کی توفیق) دے دیجیے جسے آپ ہم سے قبول کر یں، اسے (آلائشوں سے) صاف ستھرا کردیں اور اسے ہمارے لئے کئی گنا بڑھا دیں،  
 جو ہم گناہ کا عمل کریں پس آپ اسے ہمارے حق میں بخش دیجئے، 
 بیشک آپ گناہوں کو بخشنے والے مہربان، محبت کرنے والے سخی ہیں۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!