دعائے شیخ
قال تعالى
(فنادى في الظلمات أن لا إله إلا أنــــتَ سُبحانـــــــكَ إنــي كنتُ من الظالمين)
قلها لا تدري أي ظلمـات يخرجك اللّه منها
اللّٰہ تعالٰی نے فرمایا :
(پھر انہوں (حضرت یونس علیہ السلام) نے اندھیروں میں پکارا کہ
لا الہ الا انت سبحانك انی کنت من الظالمین
آپ (اللّٰہ تعالیٰ) کے سوا کوئی حاکم نہیں ، آپ بے عیب ہیں ، بیشک میں ہی (اپنے اوپر) ظلم کرنے والوں میں سے ہوں)
سورۃ الانبیاء ؛ 87
آپ (بھی) یہ کلمات کہا کریں کیونکہ آپ نہیں جانتے کہ کون کون سے اندھیرے (آپ کو درپیش) ہیں ،جن سے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو نکالے ۔