دعائے شیخ
اللهمّ
إنا المقصرون وأنت الكريم
ومذنبون وأنت الحليم
وفقراء إليك وانت الغني
اللهمّ
تجاوز عنا بعفوك ومغفرتك
يااكرم الأكرمين،
اللهمّ
ردنا إليك ردا جميلا
اللهمّ،
أعطنا السعة في الرزق، والأمن في الأوطان، والنور والإيمان في القلوب،
وقرة العين في المال والأهل والولد،
وزدنا علما وحلما وحسن خلق
يا أكرم الأكرمين.
اے اللّٰہ !
بیشک ہم قصور وار (کوتاہ عمل) ہیں اور آپ کرم والے ہیں ،
ہم گناہگار ہیں اور آپ بُردبار ہیں ،
ہم آپ کے محتاج ہیں اور آپ غنی ہیں ۔
اے اللّٰہ !
اپنی معافی اور بخشش کے ذریعے ( ہماری لغزشوں سے ) درگزر فرما لیجیے ،
اے مہربانوں میں سے سب سے زیادہ مہربان ذات ( مہربانی فرمائیے )
اے اللّٰہ !
ہمیں اپنی طرف عمدہ طریقے سے لوٹا دیجئے،
اے اللّٰہ !
ہمیں رزق میں وسعت ، وطن میں امن ، دلوں میں روشنی اور ایمان ، مال و خاندان اور اولاد میں آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما دیجیے
اور ہمیں علم ، بردباری اور اچھے اخلاق میں ترقی دے دیجیے ۔
اے سخیوں میں سے سب سے زیادہ سخی ذات ! ( کرم فرمائیے )