دعائے شیخ
كان حبر الأمة و ترجمان القرآن عبدالله بن العباس - رضي الله عنهما - يدعو فيقول :
"اللهم إني أسألك بنور وجهك الذي أشرقت له السماوات و الأرض
أن تجعلني في حِـرزك و حـفـظـك و جـوارك وتـحـت كـنـفـك".
مصنف ابن أبي شيبة٣٠١٥٤.
امت محمدیہ کے بڑے عالم اور قرآن کریم کے ترجمان (مفسر) حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللّٰہ عنہما (جب) دعا کیا کرتے تھے تو کہتے تھے :
"اے اللّٰہ! بیشک میں آپ سے آپ کے رُخ (رحمت) کے اُس نور کے وسیلہ سے ، سوال کرتا ہوں ، جس کے سبب (ساتوں) آسمان اور زمین روشن ہوئے یہ کہ آپ مجھے اپنی پناہ ، اپنی حفاظت ، اپنی امان اور اپنی آغوش میں لے لیجئے ". (یعنی کمال درجے کی حفاظت فرمائیے)
مصنف (حدیث شریف کی کتاب) ابنِ ابی شیبہ - جلد ؛ 3 ، صفحہ ؛ 154