دعائے شیخ
*"اے رب ذوالجلال والاکرام"* ھمارے تمام دکھوں پریشانیوں کو دور فرما جو بیمار ھیں ان کوشفاء عطا فرما،تو ہی ہمیں ہر غم اور دكھ سے نجات دینے والا اور تکلیف وپریشانی كو بھی دور کرنے والا ہے،پس ہمارے والدین، اہل وعیال اور دوست احباب کی خطاؤں کو معاف فرما، ہم سب پر رحم وکرم فرما، اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا.
بیشک تو ہی رحم فرمانے والا سمیع و بصیر ہے.
*آمیـــــــــــــن یارب العالمین*