دعا بتاریخ دسمبر 29, 2021

دعائے شیخ

عربی

الَّلهُـــــمَّ بَشِّرنا بِما يَسُرُّنا 
وكَفُّ عنَّا مايَضُرُّنا 
وبارك في أرزاقنا وأعمارنا ويَسِّر أمُورنا وسهِّل دُروبنا واقضي حوائجَنا 
وأدفع عنَّا البلاءَ 
وسلِّمنا من الوباءِ 
ياربَّ العالمين.

اردو

اے اللّٰہ! 
ہمیں ان (کامیابیوں)  کی خوشخبری دے دیجیے ، جو ہمیں خوش کر دیں ، 
ہم سے وہ (سب کچھ) روک دیجیے ، جو ہمیں نقصان دے ، 
ہمارے رزق کے وسائل اور ہماری عمروں میں برکت عطا کردیجیے ، 
ہمارے معاملات آسان بنادیجیے ، 
(درست سمت جانے کے لئے) ہمارے راستوں کو سہولت والا بنا دیجیے ، 
ہماری حاجتیں پوری فرما دیجیے ، 
ہم سے مصیبت کو ہٹا دیجئے ، 
اور ہمیں وبا سے محفوظ رکھئیے ۔ 
اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! (ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے)