دعائے شیخ
اللهم
زدنا ولا تنقصنا و أكرمنا ولا تهنا
وأعطنا ولا تحرمنا وآثرنا ولا تؤثر علينا
وأرضنا وارض عنا
ولا تكلنا إلى نفسنا طرفة عين
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
آپ ہمارے لیے (وسائل نعمت) کو زیادہ کیجیے اور ہمارے لیے کمی نہ کیجیے ،
ہمیں عزت دیجیے اور ہماری توہین نہ ہونے دیجیے ،
ہمیں دیجیے اور ہمیں محروم نہ کیجیے ،
ہمیں دوسروں پر ترجیح دیجیے اور ہم پر کسی کو ترجیح نہ دیجیے ،
ہمیں خوش کر دیجیے اور ہم سے خوش ہو جائیے ،
اور ہمیں لمحہ بھر کے لیے بھی ہمارے نفسوں (ہماری ذات) کے سپرد نہ کیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔