دعا بتاریخ نومبر 29, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم
جدد فينا روح التفاؤل ولا تجعلنا ضعيفين
 أمام ظروف الحياة 
و ارزقنا القدر الجميل والعطاء الصالح 
وخيرة يتبعها رضا
اللهم
انا نعوذ بك من تقلبات القلوب والأيام
              آمين يارب العالمين 
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
ہم میں اچھی امید کی روح تازہ دم رکھئیے ، 
ہمیں زندگی کے مسائل کے سامنے کمزور نہ ہونے دیجئے ، 
ہمیں عمدہ تقدیر ، اچھی نوازش اور ایسی بھلائی جس کے بعد آپ کی رضا ہو ، عطا کر دیجیے ، 

اے اللّٰہ!
بیشک ہم دلوں اور دنوں کے نشیب و فراز سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔