دعا بتاریخ اکتوبر 29, 2025

دعائے شیخ

عربی

 اَلْلّٰهُمَّ 
 یَا فَاتِحَ أَبْوَابِ الْخَیْرِ 
 اِفْتَحْ لَنَا بَابَ کُلِّ خَیْرٍ فَتَحْتَهٗ لِأَحَدٍ مِّنْ خَلْقِكَ وَ أَوْلِیَائِكَ وَ أَھْلِ طَاعَتِكَ لَا تَسُدَّهٗ عَنَّا 
 وَ ارْزُقْنَا رِزْقًا طَیِّبًا حَلَالاً مُّبَارَکًا فِیْهِ 
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

 اے اللّٰہ! 
 اے خیر وبھلائی کے دروازے کھولنے والے ! 
 ہمارے لیے ہر اس بھلائی کا دروازا کھول دیجیے جسے آپ نے اپنی مخلوق میں سے، اپنے دوستوں میں سے اور اپنی فرمانبرداری کرنے والوں میں سے کسی پر  بھی کھولا ہے، اسے ہم سے بند نہ کیجیے، 
 اور ہمیں پاکیزہ، حلال رزق دے دیجیے جس میں برکت دی گئی ہو۔ 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔