دعائے شیخ
آللهم إنا وكلناك أمرنا فأنت خير وكيل فدبر لنا أمورنا فإنا لانحسن التدبير ياخالقنا وكلناك أمرنا واستودعناك همنا فبشرنا بمايفتح مداخل السعادة في قلوبنا .
وصلِ آللهم وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه .
اے اللّٰہ!
بیشک ہم نے آپ کو اپنے معاملات سپرد کر دئیے پس آپ ہمارے لیے بہترین نگران بن جائیے اور ہمارے لیے ہمارے معاملات کی تدبیر فرما دیجیے کیونکہ یقیناً ہم (اپنے بارے میں) بہتر تدبیر نہیں کر سکتے،
اے ہمارے پیدا کرنے والے!
ہم نے اپنے کام آپ کے حوالے کر دئیے اور ہم نے اپنے ارادے آپ کو سونپ دیئے
پس آپ ہمیں اس چیز کی خوشخبری دے دیجیے جس کے ساتھ ہمارے دلوں میں سعادت کی راہیں کھلیں۔
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے نبی حضرت محمد *ﷺ* پر ، آپ کی آل پر اور آپ کے صحابہ کرام پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے۔