دعا بتاریخ اکتوبر 29, 2020

دعائے شیخ

عربی

‏صباح الخير ...
‏صباحم سكينه تَغْشى الفؤادُ كأنَّها
‏قَطراتُ زَمْزَم تفيضُ سلاماً

اردو

صبح بخیر۔۔۔ 

آپ سب کی صبح آرام و سکون والی ہو جو دل کو اپنی لپیٹ میں لے لے 
گویا کہ وہ آب زمزم کے قطرے ہیں جو سلامتی بہا رہے ہیں ۔