دعائے شیخ
الصباحُ بستان جميل، تفوح من أزهاره رائحة التفاؤل و عبير الأمل ونسمات الخير .
اللهمّ
بارك لنا في يومنا هذا واجعله شاهدا لنا لا علينا .
رب اجعل هذا الصباح خيراً لكل قلب أودع أمانيه عندك وينتظر الفرج منك وحدك .
صبحِ کا وقت ایک خوبصورت باغ کی طرح ہے ، جو اپنے پھولوں سے نیک توقع کی مہک ، امید کی خوشبو (تکمیل) اور بھلائی کے خوشگوار جھونکے بکھیرتا ہے ۔
اے اللّٰہ
ہمارے اس دن میں برکت پیدا فرما دیجیے اور اسے ہمارے حق میں گواہ بنا دیجیے ، مگر ہمارے خلاف نہیں۔
اے میرے پروردگار ! اس صبح کو ہر دل (انسان) کے لیے بھلائی بنا دیجیے ، جس نے اپنی آرزوؤں کو آپ کے پاس امانت رکھ دیا ہے اور صرف آپ کی طرف سے (مشکلات سے) سہولت کی دستیابی کی منتظر ہے۔