دعا بتاریخ جولائی 29, 2024

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰھُمَّ
عَامِلْنَا بِإِحْسَانِكَ، وَتَدَارَکْنَا بِفَضْلِكَ وَامْتِنَانِكَ 
وَتَوَلَّنَا بِرَحْمَتِكَ وَغُفْرَانِكَ، 
وَاجْعَلْنَا مِنْ عِبَادِكَ الَّذِیْنَ لَا خَوْفٌ عَلَیْھِمْ وَلَا ھُمْ یَحْزَنُوْنَ
رَبَّنَا أَنْزِلْنَا مُنْزَلًا مُّبَارَکًا وَّ أَنْتَ خَیْرُ الْمُنْزِلِیْنَ۔ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

 اے اللّٰہ !
آپ ہمارے ساتھ احسان کا معاملہ کیجئے،
اپنے فضل اور اپنی مہربانی سے ہماری (کوتاہیوں کی) اصلاح کیجئے ،
 اپنی رحمت اور اپنی بخشش کے سبب ہماری نگرانی کیجئے یے، 
ہمیں اپنے ان بندوں میں شامل فرمائیے جن پر نہ آپ کا خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے، 
اے ہمارے پروردگار ! آپ ہمیں برکت کے موقع و محل پر اتارئیے (پہنچادیجئے) اور آپ سب سے بہتر اتارنے والے ہیں۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔