دعائے شیخ
الحمدلله الذي أذهب الليل مظلما
بقدرته،
وجاء بالنهار مبصرا برحمته،
وكسانا ضياء ونحن في نعمته،
الحمدلله على الإسلام والإيمان
اللهمّ اختم لنا بالإيمان.
آمين يارب العالمين
تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ ہی کے لئے ہیں جو
تاریک رات کو اپنی قدرت سے واپس لے گیا ،
روشن دن کو اپنی رحمت سے لے آیا ،
اور ہمیں اس حالت میں روشنی بخشی کہ
ہم اس کی نعمت سے مالا مال ہیں ،
ایمان و اسلام (کی نعمت سے بہرہ ور ہونے) پر
تمام تعریفیں اللّٰہ تعالیٰ ہی کے لیے ہیں۔
اے اللہ ! ہمارا انجامِ (زندگی) ایمان پر کیجیےُ ۔
اے اقوام عالم کے پروردگار ! ہماری دعا قبول فرما لیجیے !