دعا بتاریخ مئی 29, 2021

دعائے شیخ

عربی

قال صلى الله عليه وسلم :
إن في الجنة غرفا ترى ظهورها من بطونها 
و بطونها من ظهورها 
فقام أعرابي فقال لمن هي يارسول الله ، فقال : 
لمن اطاب الكلام واطعم الطعام
وادام الصيام وصلى بالليل والناس نيام.  رواه الترمذي

اردو

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : 

جنت میں ایسے (شفاف)  بالا خانے ہیں ،
کہ آپ ان کے اندرون کو ان کے بیرون (باہر) سے اور ان کے بیرون کو ان کے اندرون سے دیکھیں گے ، 
تو ایک اعرابی ( دیہی علاقے کا شخص ) نے کھڑے ہوکر دریافت کیا : 
اے اللّٰہ کے رسول ! وہ ( بالا خانے ) کن کے لیے ہوں گے ؟ 
پس آپ نے فرمایا ؛ 
ان ( لوگوں ) کے لیے جنہوں نے :
1-  گفتگو میں عمدگی  ( مقصدیت اور عمدہ انداز ) کو پیشِ نظر رکھا ، 
2- ( دوسروں کی) خوراک کا  انتظام کیا ، 
3-  روزوں کی مداومت ( پابندی ) رکھی ، 
4- رات کو ( ایسے وقت میں ) نماز ( تہجد ) ادا کی ( یعنی معمول بنایا ) جبکہ لوگ آرام کر رہے تھے ۔ 
( رواه الترمذي )
 

انگریزی

The Messenger of Allah (sallallahu alayhi wa sallum) said:

In Paradise, there are such (translucent) exalted abodes that you will see their insides from the outside and their outside from their insides.

So a Bedouin (a man from the countryside) stood up and asked: O Messenger of Allah! Who will these (abodes) be for? So he (the Messenger of Allah) said: For those who:

1)Adopt excellence (purpose and fine manner) in conversation,

2)Arrange to feed others,

3)Are steadfast in fasting,

4)Make a habit of performing prayers (Tahajjud) at night while others are normally resting.
(Reported by Tirmidhi)