دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
إِجْعَلْنَا مِنْ أَعْظَمِ خَلْقِكَ نَصِیْباً
فِیْ کُلِّ خَیْرٍ تُقَسِّمُهٗ، وَفِیْ کُلِّ نُوْرٍ تَنْشُرُه، وَفِیْ کُلِّ رِزْقٍ تَبْسُطُهٗ، وَفِیْ کُلِّ ضُرٍّ تَکْشِفُهٗ، وَفِیْ کُلِّ بَلَاءٍ تَرْفَعُهٗ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
اے اللّٰہ !
آپ ، ہر اس بھلائی میں جسے آپ تقسیم کریں، (تجلی کی) ہر اس روشنی میں جسے آپ بکھیریں، ہر اس وسیلہ رزق میں جسے آپ پھیلائیں، ہر اس نقصان میں جسے آپ دور کریں اور ہر اس مصیبت میں جسے آپ ختم کریں، اپنی مخلوق میں سے سب سے بڑا حصہ ہمارے لیے مقرر کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!